D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کوزہ بردار خادم

Topic: آبدستان (کوزه)

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوزہ بردار خادم ہو گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے: یطوف عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ یَا کو اب و اباریک (بہشت میں ان پر خادم کوزوں اور بدھنوں کے ساتھ طواف کریں گے)۔