آب بینی اور رنج و غم
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر ناک سے پانی نکلتا دیکھے تو قرض کے اترنے اور رنج و غم سے نجات پانے کی دلیل ہے۔ اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا۔
Read Moreحضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر ناک سے پانی نکلتا دیکھے تو قرض کے اترنے اور رنج و غم سے نجات پانے کی دلیل ہے۔ اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: خواب میں آب بینی فرزند کی دلیل ہے۔ اگر جسم پر پڑے تو لڑکا ہو گا، اگر زمین پر پڑے تو لڑکی ہو گی۔ اگر عورت پر پڑے تو وہ حاملہ ہو گی لیکن فرزند ضائع ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ عورت نے اس پر آب بینی گرایا ہے تو لڑکا ہو گا۔ اگر دیکھے کہ آب بینی ہمسایہ کے گھر گرایا ہے تو ہمسایہ کی عورت خیانت کرے گی۔ اگر دیکھے کہ اپنا آب بینی کسی مرد کے بستر پر ڈالا ہے تو بھی یہی ت...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر خواب میں دیکھے کہ وہ اپنا آب بینی کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنے عیال پر خرچ کرے گا۔ اگر اپنی عورت کے آب بینی کو کھاتا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے...
Read Moreاگر دیکھے کہ آب بینی سیاہ اور میلا ہے تو اس کے فرزند کو اندوہ اور مصیبت پہنچے گی۔ اگر زرد دیکھے تو فرزند بیمار ہو گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی پانی کو غیر محل پر دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ خواب دیکھنے والا غمگین اور قرض دار ہو گا۔
Read Moreاگر اپنی جگہ پر پانی دوڑتا دیکھے تو یہ قرض سے نجات اور غم سے خوشی کی دلیل ہے، اور اگر خواب دیکھنے والا مالدار ہے تو مال کا نقصان ہوگا۔
Read Moreاگر پانی کی جگہ خواب میں خون دوڑتا دیکھے تو یہ نقصان کی دلیل ہے۔ اور اگر پیپ دوڑتے دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے یہاں بیمار بچہ ہوگا۔
Read Moreحضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں کنوئیں میں پانی دوڑتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے مالِ حلال پائے گا۔
Read More