آب بینی اور رنج و غم
Topic: آب بینی۔ یعنی ناک کا پانی
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر ناک سے پانی نکلتا دیکھے تو قرض کے اترنے اور رنج و غم سے نجات پانے کی دلیل ہے۔ اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا۔