D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کنوئیں میں پانی دوڑتا ہوا دیکھنا

Topic: آب تاختن یعنی پانی کا دوڑنا

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں کنوئیں میں پانی دوڑتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے مالِ حلال پائے گا۔