اسپ (گھوڑا) - حضرت دانیال
اسپ (گھوڑا)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ عربی گھوڑے کو خواب میں دیکھنا دلیل بزرگی اور عزت اور جاہ کی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ عربی گھوڑے پر بیٹھا ہے اور گھوڑا مطیع و فرمانبرار ہے تو عزت اور بزرگی کی دلیل ہے۔...
Read More