D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ویرانی - حضرت ابن سیرین

ویرانی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ گھر اور دکان وغیرہ کی ویرانی دین کی گمراہی پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے ویرانے کو آباد کیا ہے۔ تو اس کی تاویل بہتر ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ ا...

Read More

ویرانی - حضرت جابر مغربی

ویرانی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ویرانی خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کو نفع ہو گا۔ اور اگر ویرانی مخلوق کے فعل سے ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔

Read More

ویرانی - حضرت جعفر صادق

ویرانی

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مسجد یا مدرسہ ویران کیا ہے۔ تو اس کے کام ... کے نقصان پر دلیل.. کتاب کامل التعبیر سے حرف الهاء

Read More