D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نگارگری (نقاشی) - حضرت ابن سیرین

نگارگری (نقاشی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ چھت اور گھر کی دیواروں پر نقاشی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا دار ہے اور دنیا کے کاموں پر فریفتہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی ر...

Read More

نگارگری (نقاشی) - حضرت جابر مغربی

نگارگری (نقاشی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاشی دنیا پر فریفتہ ہوتا ہے اور راہ راست چھوڑ کر راہ باطل پر چلنا ہے۔

Read More

نگارگری (نقاشی) - حضرت اسماعیل

نگارگری (نقاشی)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنے ہاتھوں پر سیاہی کا خضاب اور نقش بنائے ہیں۔ دلیلی ہے کہ دنیا کے کمانے میں مکر اور حیلہ کرے گا۔

Read More

نگارگری (نقاشی) - حضرت جعفر صادق

نگارگری (نقاشی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاشی چار وجہ پر ہے : (۱) دنیا کی آرائش (۲) بیہودہ کام (۳) مکر و حیلہ (۴) فریب اور جھوٹ نگین انگشر (انگوٹھی کا نگینہ)

Read More

نگارگری (نقاشی) - حضرت ابن سیرین

نگارگری (نقاشی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگوٹھی کا نگینہ شرف اور بزرگی اور مال ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ فرزند ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی انگوٹھی کا نگینہ ضائع ہوا...

Read More

نگارگری (نقاشی) - حضرت جابر مغربی

نگارگری (نقاشی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بادشاہوں کے لئے نگینہ تاج ولایت ہے اور عورتوں کے لئے شوہر ہے اور عام لوگوں کے لئے مرتبہ اور نیکی ہے۔

Read More

نگارگری (نقاشی) - حضرت جعفر صادق

نگارگری (نقاشی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگوٹھی کا دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) مال (۳) ولایت (۴) عیش (۵) فرزند (۱) بزرگی (۷) مال و نعمت (۸) عمل

Read More