معده - حضرت ابن سیرین
معده
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا معدہ قومی اور بے آفت . ہے کہ اس کی زندگی دراز ہوگی اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی عمر کوتاہ ہو گی۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا معدہ قومی اور بے آفت . ہے کہ اس کی زندگی دراز ہوگی اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی عمر کوتاہ ہو گی۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں معدہ چھ وجہ پر ہے : (۱) مال حرام (۲) برائی (۳) ناخوش باتیں (۴) فرزند (۵) زندگانی دراز (۶) ایسا کام کرنا کہ جس سے فائدہ اور منفعت حاصل ہو۔
Read More