D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

معده - حضرت ابن سیرین

Topic: معده

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا معدہ قومی اور بے آفت . ہے کہ اس کی زندگی دراز ہوگی اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی عمر کوتاہ ہو گی۔