D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

رحمتہ اللہ - حضرت ابن سیرین

رحمتہ اللہ

حضرت ابن سیرین پاس مغز پستہ ہے اور اس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال اور نعمت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا پاس م مغز پستہ ؟ ہے۔ دلیل ہے کہ بخیل سے نفع پائے گا۔

Read More

رحمتہ اللہ - حضرت جابر مغربی

رحمتہ اللہ

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے مغز پستہ دیا ہے۔ تو مال و نعمت پر دلیل ہے۔ فقاع خوردن (جو کی شراب پینا)

Read More

رحمتہ اللہ - حضرت ابن سیرین

رحمتہ اللہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فقاع کا پینا خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ جو اس کو خادم سے حاصل ہو گی۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے فقاع پی ہے۔ دلیل ہے کہ خادم سے خیر و منفعت پائ...

Read More

رحمتہ اللہ - حضرت جعفر صادق

رحمتہ اللہ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاع کا پینا چار وجہ پر ہے : (1) منفعت (۲) بوسہ (۳) خدمت کرنا (۴) کمینہ شخص

Read More