غالیہ (خوشبودار پوڈر) - حضرت ابن سیرین
غالیہ (خوشبودار پوڈر)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غالیہ دانا اور مشہور شخص ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو غالیہ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس سے ادب اور دانائی سیکھے گا۔
Read More