D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

شمار کردن (گنتی کرنا) - حضرت ابن سیرین

شمار کردن (گنتی کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ شمار کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ محنت میں گرفتار ہو گا۔

Read More

شمار کردن (گنتی کرنا) - حضرت جابر مغربی

شمار کردن (گنتی کرنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے جس قدر شمار آسان ہو گا۔ محنت کم ہو گی۔ عددوں کی تاویل ایک سے سو اور ہزار تک حرف عین میں بیان کی جائے گی۔

Read More