D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شمار کردن (گنتی کرنا) - حضرت ابن سیرین

Topic: شمار کردن (گنتی کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ شمار کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ محنت میں گرفتار ہو گا۔