سورة الا على - حضرت ابن سیرین
سورة الا على
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاعلی پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ سبحان اللہ اور لا الہ الا اللہ بہت پڑھے گا۔ "
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاعلی پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ سبحان اللہ اور لا الہ الا اللہ بہت پڑھے گا۔ "
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کا ذکر اس کی زبان پر جاری رہے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا مشکل کام اس پر آسان ہو گا۔
Read More