D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة الا على - حضرت جعفر صادق

Topic: سورة الا على

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کا ذکر اس کی زبان پر جاری رہے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا مشکل کام اس پر آسان ہو گا۔