D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سرگین (لید) - حضرت ابن سیرین

سرگین (لید)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاؤ گھوڑے کی لید مال اور نعمت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بہت سی لید جمع کی ہے۔ تو دلیل مال اور نعمت کی ہے۔ اور اگر آدمی کی سرگین دیکھے۔ ت...

Read More

سرگین (لید) - حضرت دانیال

سرگین (لید)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ آدمی کی سرگین مال حرام ہے۔ اور چوپاؤں کی سرگین مال حلال ہے اور درندوں کی سرگین مال ہے جو ظلم سے حاصل ہو گا۔

Read More

سرگین (لید) - حضرت جابر مغربی

سرگین (لید)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ جو پلیدی آدمی سے جدا ہوتی ہے۔ نقصان کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پلیدی میں گیا ہے اور غرق ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے غم و اندوہ پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پاؤں پلی...

Read More

سرگین (لید) - حضرت جعفر صادق

سرگین (لید)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرگین کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) مال حرام (۲) کشائش رزق (۳) عیال پر خرچ کرنا (۴) غم کا دور ہوتا۔

Read More