D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ہے - General

ہے

ا اور اگر کوئی دیکھے کہ کوئی تابکار عورت اس کے نکاح میں آئی ہے اور اس کے ساتھ جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ مشکل کام اس پر آسان ہو گا اور اگر جماع نہیں کیا ہے تو جو کچھ ہم نے کہا ہے کمتر ہو گا۔

Read More

ہے - حضرت جابر مغربی

ہے

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کنواری لڑکی سے شادی کی ہے اور اس کا کنوارپن زائل کیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس سال میں اس کو عورت یا کنیز حاصل ہو گی...

Read More

ہے - حضرت جعفر صادق

ہے

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عورت کرنا چار وجہ پر ہے۔ اول بزرگی۔ دوم زیادتی مال سوم آرام چهارم شادی اور خوشی۔

Read More

ہے - اہل تعبیر

ہے

گروہ خواب میں پوشیدہ مال ہے جو ملے گا اور اس کو خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس پکے ہوئے اور بھنے ہوئے بہت سے گردے ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر چھپایا ہوا مال پائے گا۔ اور اگر اس کے پاس حلال گوشت وا...

Read More

ہے - حضرت اسماعیل

ہے

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے گھوڑے کا گروہ پکا کر کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بیل کا گردہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس سال...

Read More