. - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دودھ تین وجہ پر ہے : (۱) روزی حلال (۲) مال اور فرزند (۳) غم و اندوه
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دودھ تین وجہ پر ہے : (۱) روزی حلال (۲) مال اور فرزند (۳) غم و اندوه
Read Moreانگور سے شیرہ نچوڑتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے بادشاہ کا مقرب ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ تازہ شیرہ اگر دیکھے کہ انگور -کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر حلال روزی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شیرہ مزے میں ترش ہے۔ دل...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیرہ چار وجہ پر ہے : (۱) مال حلال (۲) بہت سی نعمت (۳) علم و حکمت (۴) بغیر محنت کے نفع۔
Read Moreاگر دیکھے کہ شیر اس اور اگر دیکھے کہ نر شیر اس سے جماع کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے ذلت دیکھے گا۔ اور کے پیچھے سے اگر آگے سے نکل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے نقصان پہنچے گا۔
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے شیر کا سر پایا ہے۔ در دوشهای پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو شیر دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہی دے گا اور یا اپنی ملک میں...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نر شیر بادشاہ ہے اور خواب میں مادہ شیر ملک ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شیرنی کا دودھ نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا منشی ہو گا۔ اور اگر بڑھیا عورت یہی خواب...
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ شیر نے اسکو بغل میں پکڑا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو بادشاہ کے غصہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ا...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : () بادشاہ (۲) مرد دلیر (۳) زبردست دشمن
Read Moreحضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی ہمراہی بادشاہ کے ساتھ ہے۔ دلیل ہے کہ علم اور عقل پائے دیکھے کہ کسی سردار کی ہمراہی میں ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا پر مغرور ہو گا۔ گا۔ اور اس کا کام انتظام سے...
Read More