. - General
اگر دیکھے کہ پشم اس کے پاس ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے یا خریدی ہے یا اپنی جگہ پر لے گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر اس کو مال ملے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَمِنْ أَصْوَافَهَا وَاوْبَارَهَا وَأَشْعارها اثاثا...
Read Moreاگر دیکھے کہ پشم اس کے پاس ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے یا خریدی ہے یا اپنی جگہ پر لے گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر اس کو مال ملے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَمِنْ أَصْوَافَهَا وَاوْبَارَهَا وَأَشْعارها اثاثا...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اونٹ کی پیشم مال ہے کہ بادشاہ کی طرف سے ملے گا اور اہل تعبیر کہتے ہیں کہ وراثت کا مال ہے۔
Read Moreلمعرکے گا اور اس میں اور اگر دیکھے کہ بطخیں اس سے باتیں کرتی ہیں تو دلیل ہے کہ مالدار عورت کے باعث ۔ عزت اور فائدہ پائے گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ مال اور حشمت والا ہوتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس سے کچھ پایا ہے تو دلیل ہے کہ اس صفت کے آدمی سے کچھ ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بطخ دیکھ...
Read Moreکرنا۔ دوم ع پانا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دکان کرنی تین وجہ پر ہے : اول سوم غم و اندوہ اگر دیکھے کہ سامان کو روپیہ پیسہ کے عوض فروخت کرتا ہے۔
Read Moreدلیل ہے کہ اس کی عورت یا کنیزک مرے گی۔ بمبگہ ٹوٹ گیا ہے تو بلبلہ میں سے پانی پیتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت سے جماع کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ
Read Moreبلوط ایک پہاڑی درخت ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حلال کی روزی ہے، جس قدر کہ کھایا جائے۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے گھر میں بلوط کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلوط کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : اول روزی حلال۔ دوم منفعت سوم نیک معاش۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی نا بالغ غلام کو دیکھے کہ وہ بالغ ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ آزاد ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے غلام کو آزاد کر دیا ہے تو دلیل ہے کہ جا آزاد کر...
Read More