D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نائے زون (بانسری بجانا) - حضرت ابن سیرین

نائے زون (بانسری بجانا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بانسری بجانا غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے اور بانسری کی آواز سننا غم و فکر پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ وہ بانسری بجاتا ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

نبات (پودا۔ انگوری) - حضرت ابن سیرین

نبات (پودا۔ انگوری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے جس سبزے کو کہ اس کے موسم پر دیکھے اور اس کا تنا نہ ہو۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ اور جس کا تنا اور پیشانی بغیر شاخ کے ہے۔ تو وہ مال اور نعمت اور مرتبے کی ز...

Read More

نبات (پودا۔ انگوری) - حضرت جعفر صادق

نبات (پودا۔ انگوری)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھوٹے پودے چار وجہ پر ہیں : (1) مال (۲) منفعت بزرگی اور مرتبہ (۳) عیش خوش (۴) دولت کی زیادتی۔ نبات جلاب (گلاب کا پودا)

Read More

نبات (پودا۔ انگوری) - حضرت ابن سیرین

نبات (پودا۔ انگوری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گلاب کا پودا دیکھنا اچھی بات ہے۔ اور اگر بہت سے پودے دیکھے تو مال اور نعمت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ میں پودا رکھا ہے۔ دلیل...

Read More

نبات (پودا۔ انگوری) - حضرت جعفر صادق

نبات (پودا۔ انگوری)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گلاب کا پودا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) عمدہ بات (۲) بوسہ دینا (۳) منفعت اور مال (۴) فرزندان (۵) حلال کی روزی

Read More

نباش (کفن چور) - حضرت ابن سیرین

نباش (کفن چور)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کفن چور ہوا ہے۔ اگر صاحب خواب اہل علم سے ہے۔ دلیل ہے کہ باطل دنیا کی طلب میں اپنا علم بیچے گا اور اپنی عمر اس میں ضائع کرے گا۔

Read More

نباش (کفن چور) - حضرت جابر مغربی

نباش (کفن چور)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر کفن چور دیکھے کہ اس نے بہت سے کفن جمع کئے ہیں۔ دلیل ہے کہ مصلح ہو گا اور علم و حکمت حاصل کریگا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ مال حرام جمع کریگا اور لوگوں سے مل...

Read More

نویسنده (لکھنے والا) - حضرت دانیال

نویسنده (لکھنے والا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر لکھنے والا دیکھے کہ اس نے کچھ لکھا ہے۔ دلیل ہے کہ مکر اور حیلے سے کسی کا مال لے گا او ناکردنی کام کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بادشاہ کے لئے کچھ لکھا ہے۔ دل...

Read More

نویسنده (لکھنے والا) - حضرت ابن سیرین

نویسنده (لکھنے والا)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اچانک منشی بنا ہے۔ دلیل ہے کہ مکر اور حیلے سے روزی کمائے گا۔ اور فسانہ لکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کے کام میں لگے گا اور آخرت کے کام کو بھولے گا۔ اور اگر دیکھے...

Read More