D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

نویسنده (لکھنے والا) - حضرت ابن سیرین

Topic: نویسنده (لکھنے والا)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اچانک منشی بنا ہے۔ دلیل ہے کہ مکر اور حیلے سے روزی کمائے گا۔ اور فسانہ لکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کے کام میں لگے گا اور آخرت کے کام کو بھولے گا۔ اور اگر دیکھے کہ قرآن مجید توحید اور دعا لکھتا ہے دلیل ہے کہ خیر اور نفع پائے گا۔ اور اگر عالم شخص ہے اور دیکھے کہ لکھنے کا کام کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شعر غزل