D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

مبتلا شدن (مبتلا ہونا) - حضرت جابر مغربی

مبتلا شدن (مبتلا ہونا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی کو جتلا کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عیش خراب کرے گا اور نقصان دے گا۔

Read More

مقراض (قیچی) - General

مقراض (قیچی)

اس کا بیان آگے حرف نون میں آئے گا۔ مقعد (پاخانہ کی جگہ )

Read More

مقراض (قیچی) - حضرت ابن سیرین

مقراض (قیچی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مقعد دیکھنا صاحب خواب کا مشغل اور کسب ہے۔ اگر اپنی مقعد کو خواب میں باہر نکلی ہوئی دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کسب اور کام تباہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے...

Read More

مقراض (قیچی) - حضرت جعفر صادق

مقراض (قیچی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مقعد کو دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) کسب اور کام (۲) مال کی منفعت (۳) معیشت

Read More

مقنعہ (اوڑھنی) - حضرت ابن سیرین

مقنعہ (اوڑھنی)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں اوڑھنی عورتوں کے لئے شوہر اور مردوں کے لئے عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اوڑھنی اس کے سر سے جدا ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا شوہر طلاق دے گا۔ اور اگر سیاہ اوڑھنی دیکھے۔ دل...

Read More

مقنعہ (اوڑھنی) - حضرت جعفر صادق

مقنعہ (اوڑھنی)

حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں اوڑھنی چار وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) کنیز (۳) خادم (۴) عورتوں سے منفعت اور اگر اوڑھنی سوتی یا پشمینے کی دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا شوہر پارسا، مصلح اور دیندار ہو گا...

Read More

مسلمان شدن (مسلمان ہونا) - حضرت ابن سیرین

مسلمان شدن (مسلمان ہونا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر مسلمان خواب میں دیکھے کہ دوسری بار مسلمان ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بلا اور آفتوں سے امن میں ہو گا۔ اور اگر کافر دیکھے کہ مسلمان ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ...

Read More

ہوں گے۔ - حضرت جابر مغربی

ہوں گے۔

بلا میں گرفتار ہو گا اور اس کے کام کا خاتمہ خیر سے نہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کافر اس کے ہاتھ پر مسلمان ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کو بدکاری اور فساد سے باز رکھے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرم...

Read More

مسمار (میخ) - حضرت ابن سیرین

مسمار (میخ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں میچ دیکھے تو بڑے آدمی پر دلیل ہے جو اس کے کاموں میں کھڑا ہو گا اور پورے کرے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں میں ہو گا...

Read More