D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مقنعہ (اوڑھنی) - حضرت جعفر صادق

Topic: مقنعہ (اوڑھنی)

حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں اوڑھنی چار وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) کنیز (۳) خادم (۴) عورتوں سے منفعت اور اگر اوڑھنی سوتی یا پشمینے کی دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا شوہر پارسا، مصلح اور دیندار ہو گا۔