D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بکری کا دیکھنا اور کھانا اگر مزے دار اور درست ہے تو خیر اور فائدہ کی دلیل ہے اور اگر بے مزہ ہے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔

Read More

. - General

.

اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے پستان کے نیچے ایک اور پستان نکلا ہے تو دلیل ہے کہ لڑکی بنے گی۔ اور اگر مرد کے دونوں پستان بڑے ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے فرزندوں کا حال ؟ کا حال بہتر ہو گا۔ یا لڑکی کی...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

اور اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس کو پستانوں سے لٹکالیا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے حرام کا لڑکا پیدا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پستانوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : اول ف...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

وہ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ عورت کا خواب میں پستان بند دیکھنا عزت اور مرتبہ اور کامرانی ہے۔ اور مردوں کے لئے زخم تازیانہ اور غم و اندیشہ ہے۔ اور اگر عورت دیکھے کہ چھاتی بن...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

نے فرمایا ہے کہ خواب میں دشمن کی پشت دیکھنا دشمن کے شرسے امن حضرت جابر مغربی مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے ہے اور عورت کی پشت دیکھنا دنیا کے پھرنے کی دلیل ہے۔

Read More

. - حضرت اسماعیل

.

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشت کو دیکھنا برادر ہے۔ اگر دیکھے پشت ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا بھائی مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی پشت درد کرتی ہے تو دلیل ہے ک...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشت کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے : اول قوت دوم برادری سوم دوست چهارم بادشاه پنجم وزیر ششم حجت۔ ہفتم باپ۔ ہشتم بھائی۔ نہم لڑکا۔ دهم مال و دولت یازدهم مد...

Read More

. - اہل تعبیر

.

اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ کافروں کے لئے پشت کا دیکھنا ایمان ہے اور بدکاروں کے لئے تو بہ ہے اور منافق اور کے لئے اخلاص ہے۔

Read More

. - General

.

اگر دیکھے کہ پشم اس کے پاس ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے یا خریدی ہے یا اپنی جگہ پر لے گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر اس کو مال ملے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَمِنْ أَصْوَافَهَا وَاوْبَارَهَا وَأَشْعارها اثاثا...

Read More