D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے پستان کے نیچے ایک اور پستان نکلا ہے تو دلیل ہے کہ لڑکی بنے گی۔ اور اگر مرد کے دونوں پستان بڑے ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے فرزندوں کا حال ؟ کا حال بہتر ہو گا۔ یا لڑکی کی شادی دیکھے کہ اس کے و کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دونوں پستانوں سے دودھ پیتی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم اور ملامت حاصل ہو گی۔ اور دیکھے کہ اس کے پستان سے شیر شکم کو جاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ایک پستان آگ میں جل گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی کو بادشاہی کا شغل پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے تمام جسم پر پستان ہی پستان ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے اہل اور فرزند بہت ہوں گے۔ اور اگر فرزند نہیں ہے تو مال زیادہ ہو گا لیکن لوگوں سے ملامت پائے گا۔