D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

لعل - حضرت ابن سیرین

لعل

لعل ایک قیمتی پتھر ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لعل خواب میں خوبصورت اور مالدار عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس لعل آتشیں ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ یا اس نے خریدا ہے۔ دلی...

Read More

لعل - حضرت جابر مغربی

لعل

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو لعل کا ٹکڑا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اور قیمت کی مالدار عورت اپنے خویشوں میں سے کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی...

Read More

لعل - حضرت جعفر صادق

لعل

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لعل کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) کنیز (۳) منفعت (۴) دنیا کا مال اور لڑکیاں۔

Read More

لعوق (چینی) - حضرت ابن سیرین

لعوق (چینی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ چٹنی کا مزہ شیریں اور خوشبودار ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے اور اگر انار اور چلغوزہ اور خشخاش وغیرہ کی چٹنی دیکھے۔ اگر تلخ ترش اور بدبو...

Read More

لعوق (چینی) - حضرت جابر مغربی

لعوق (چینی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیریں چٹنی خیر و منفعت پر دلیل ہے اور ترش کی تاویل اس کے خلاف ہے۔

Read More

لفاح الشمامه (دستنويه) - حضرت ابن سیرین

لفاح الشمامه (دستنويه)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دستنبویہ کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور اگر کسی کو دی ہے تو وہ بیمار ہو گا۔ اور اگر اس کی بو سونگھی ہے تو خوشی کی باتیں سنے گا۔ ا...

Read More

لفاح الشمامه (دستنويه) - حضرت جعفر صادق

لفاح الشمامه (دستنويه)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دستنبویہ چھ وجہ پر ہے : (1) اچھی بات (۲) مال (۳) فرزند (۴) دوست (۵) رفق (۶) غلاف

Read More

لئے - حضرت ابن سیرین

لئے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تقلق با حسب و نسب آزاد اور عاقبت اندیش مرد ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے لقلق پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مذکورہ بالا صفت ک...

Read More

لئے - حضرت جعفر صادق

لئے

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لقلق چار وجہ پر ہے : (۱) مرد دہقان (۲) بادشاہ ضعیف (۳) پاسبان (۴) مسافر اور درویش

Read More