D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

لعوق (چینی) - حضرت ابن سیرین

Topic: لعوق (چینی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ چٹنی کا مزہ شیریں اور خوشبودار ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے اور اگر انار اور چلغوزہ اور خشخاش وغیرہ کی چٹنی دیکھے۔ اگر تلخ ترش اور بدبودار ہے تو بدی اور نقصان پر دلیل ہے۔