. - حضرت جابر مغربی
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بکری کا دیکھنا اور کھانا اگر مزے دار اور درست ہے تو خیر اور فائدہ کی دلیل ہے اور اگر بے مزہ ہے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بکری کا دیکھنا اور کھانا اگر مزے دار اور درست ہے تو خیر اور فائدہ کی دلیل ہے اور اگر بے مزہ ہے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔
Read Moreاور اگر عورت دیکھے کہ اس کے پستان کے نیچے ایک اور پستان نکلا ہے تو دلیل ہے کہ لڑکی بنے گی۔ اور اگر مرد کے دونوں پستان بڑے ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے فرزندوں کا حال ؟ کا حال بہتر ہو گا۔ یا لڑکی کی...
Read Moreاور اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس کو پستانوں سے لٹکالیا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے حرام کا لڑکا پیدا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پستانوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : اول ف...
Read Moreوہ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ عورت کا خواب میں پستان بند دیکھنا عزت اور مرتبہ اور کامرانی ہے۔ اور مردوں کے لئے زخم تازیانہ اور غم و اندیشہ ہے۔ اور اگر عورت دیکھے کہ چھاتی بن...
Read Moreنے فرمایا ہے کہ خواب میں دشمن کی پشت دیکھنا دشمن کے شرسے امن حضرت جابر مغربی مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے ہے اور عورت کی پشت دیکھنا دنیا کے پھرنے کی دلیل ہے۔
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشت کو دیکھنا برادر ہے۔ اگر دیکھے پشت ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا بھائی مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی پشت درد کرتی ہے تو دلیل ہے ک...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشت کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے : اول قوت دوم برادری سوم دوست چهارم بادشاه پنجم وزیر ششم حجت۔ ہفتم باپ۔ ہشتم بھائی۔ نہم لڑکا۔ دهم مال و دولت یازدهم مد...
Read Moreاہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ کافروں کے لئے پشت کا دیکھنا ایمان ہے اور بدکاروں کے لئے تو بہ ہے اور منافق اور کے لئے اخلاص ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ پشم اس کے پاس ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے یا خریدی ہے یا اپنی جگہ پر لے گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر اس کو مال ملے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَمِنْ أَصْوَافَهَا وَاوْبَارَهَا وَأَشْعارها اثاثا...
Read More