D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گر (گرمی دانے) - حضرت جابر مغربی

گر (گرمی دانے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گرمی دانے اس کے جسم پر تھے اور سب گر کر نا معلوم ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا جمع کیا ہوا مال ضائع ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ...

Read More

کریا سو (نیولا) - حضرت ابن سیرین

کریا سو (نیولا)

نیولا۔ خواب میں دیکھنا ایسا مرد ہے جو لوگوں میں فساد اور شور و شر ڈالتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے نیولا پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی سردار اس کو اپن...

Read More

گربه (بی) - حضرت ابن سیرین

گربه (بی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی فسادی چور ہے۔ اگر کوئی خ معلوم بلی اس کے گھر میں آئی ہے۔ دلیل ہے کہ معروف چور اس کے گھر میں آئے گا۔ اور اگر نامعلوم ملی دیکھے تو نا معلوم چو...

Read More

گربه (بی) - اہل تعبیر

گربه (بی)

اور اگر دیکھے کہ بلی کے ساتھ جنگ کرتا ہے اور بلی نے اس کو خراش لگائی ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر بلی کو مغلوب کیا ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری سے شفاء پائے گا۔ اور اگر بلی نے اسکو کاٹا۔ دلیل ہے کہ اس...

Read More

گربه (بی) - حضرت دانیال

گربه (بی)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جو شخص بلی کو خواب میں صبح کے پہلے دیکھے گا۔ وہ چھ روز تک بیمار رہے گا۔ اور اگر غلام خواب میں دیکھے کہ اس نے بلی کا دودھ دوھ کر پیا ہے۔ دلیل ہے کہ آزاد ہو گا ا...

Read More

گربه (بی) - حضرت جعفر صادق

گربه (بی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی سات وجہ پر ہے : (۱) چور (۲) چغل خور (۳) نوکر (۴) بیماری (۵) مهربان عورت (1) حامد (۷) لڑائی اور جھگڑا۔ کرتہ (چھوٹا کپڑا جس کو قرطق کہتے ہیں) کر...

Read More

گربه (بی) - حضرت ابن سیرین

گربه (بی)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے سفید کرتہ پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے خلاصی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے زرد کرتہ پہنا ہے تو بیماری پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ...

Read More

گرو - حضرت ابن سیرین

گرو

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی ملک کی چیز پر گرد جمی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر مال حاصل ہو گا اور اگر دیکھے کہ زمین اور آسمان کے درمیان گرو جمع ہے۔ و دلیل ہے...

Read More

گرو - حضرت جعفر صادق

گرو

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ گرد آلود ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو رنج اور دکھ پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گرد اور خاک اس کی ملکیت کی زمین پر جمی ہے۔ دلیل ہے کہ اس...

Read More