گربه (بی) - حضرت جعفر صادق
Topic: گربه (بی)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی سات وجہ پر ہے : (۱) چور (۲) چغل خور (۳) نوکر (۴) بیماری (۵) مهربان عورت (1) حامد (۷) لڑائی اور جھگڑا۔ کرتہ (چھوٹا کپڑا جس کو قرطق کہتے ہیں) کرتے۔ چھوٹا کپڑا کہ جس کو قرطق کہتے ہیں اور خواب میں اس کا پہننا سفر کی قوت ہے۔ اگر اس کا کرتہ سبز ہے تو کسی مرد سے پناہ اور قوت پائے گا۔