D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کاسه (پیاله) - حضرت ابن سیرین

کاسه (پیاله)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لکڑی کا پیالہ جب اس میں کوئی کھانے کی چیز ہے اور اس نے کھائی ہے۔ اسی قدر سفر سے حلال کی روزی پائے گا اور ٹھیکری کا پیالہ خواب میں روزی ہے۔ اور خالی پیالہ...

Read More

کاغذ - حضرت ابن سیرین

کاغذ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاغذ مال اور بزرگی ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس . اس سفید اور پاکیزہ کن ہے۔ دلیل ہے کاغذ ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال اور بزرگی پائے گا۔ اور...

Read More

کاغذ - حضرت جعفر صادق

کاغذ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاغذ کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) بزرگی (۳) دولت (۴) مکر اور حیلہ۔

Read More

کافور - حضرت ابن سیرین

کافور

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کافور نفس پاک راستی اور راہ حق پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ کافور جلاتا ہے اور اس سے بری بو آتی ہے۔ دلیل ہے کہ نیکی کرے گا اور اس پر احسان دھ...

Read More

کافور - حضرت جعفر صادق

کافور

سا حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کافور دیکھنا سات وجہ پر ہے (۱) مرد عالم (۲) عورت (۳) دوست (۴) خوبصورت کنیز (۵) بہت سا مال و دولت (1) تعریف اور شاباش اور اچھی باتیں (۷) نفس کا مط...

Read More

کافور سپرغم - General

کافور سپرغم

کافور سپر غم ایک پودا ہے کہ اس کا شگوفہ زرد ہوتا ہے اور اس سے کافور کی خوشبو آتی ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کانور سپر غم اس کی زمین میں اگا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مدح و ثناء سب لوگوں کی زبان پر ہو گی۔ او...

Read More

کافور سپرغم - حضرت جعفر صادق

کافور سپرغم

نے فرمایا ہے کہ خواب میں اپنے دفتر در: ۱) تاء جائے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کھائی ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے ف اور شاباش (۲) تھوڑا نفع (۳) پاکیزہ بات سننا اور بیان کر...

Read More

کافر - حضرت ابن سیرین

کافر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کافر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا ملت کفر کی طرف میلان ہے۔ اور اگر دیکھے کہ گبر آگ اور ہوا کو پوجتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالے کا گ...

Read More

کافر - حضرت جعفر صادق

کافر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کافر دیکھنا تین وجہ پر ہے : (1) کفر کی طرف رغبت کرنا (۲) لوگوں سے صحبت رکھنا (۳) بداعتقادوں سے بیٹھک رکھنا اس پر حق تعالے سے رسوائی۔

Read More