D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کافر - حضرت ابن سیرین

Topic: کافر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کافر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا ملت کفر کی طرف میلان ہے۔ اور اگر دیکھے کہ گبر آگ اور ہوا کو پوجتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالے کا گناہ گار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ آگ میں نور اور شعاع ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام تلاش کرے گا اور اپنا دین حرام مال کے عوض فروخت کرے گا۔