D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

وہیں - حضرت ابن سیرین

وہیں

فرجی - پیراهن لباس حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا پیراہن

Read More

. اول - - General

. اول -

ہے خلاف ہے۔ پاکیزہ ہے۔ دلیل ہے کہ غم سے خوشی اور بز اور بزرگی پائے گا اور اگر میلا اور پراتا دیکھے تو اسکی تاویل لیکن پارسا لوگوں کے ساتھ ہو گا۔ اگر رنگ دار دیتا ہے اور پیراہن سوتی اور ریشمی زیادتی دی...

Read More

. اول - - حضرت جابر مغربی

. اول -

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے عورتوں کا پیراہن پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو ملامت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس میں کسی کے ساتھ جماع کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے کہ جس سے جم...

Read More

. اول - - حضرت اسماعیل

. اول -

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے سرخ پیراہن ا لئے پہنا ہے تو دینداری امانت اور پارسائی پر دلیل ہے۔ اور اگر سیاہ ہے تو عالم کے لئے خیر و منفعت ہ...

Read More

فرزند - حضرت ابن سیرین

فرزند

فرزند - بیٹا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے ہاں لڑکی پیدا ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خیر اور راحت پہنچے گی۔ اور گھر والوں سے خوش ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ لڑکا پیدا...

Read More

فرزند - حضرت جابر مغربی

فرزند

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا لڑکا تھا اور اس کو کوئی لے گیا ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب بیمار ہو گا۔

Read More

فرزند - حضرت اسماعیل

فرزند

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کسی جگہ سے لڑکا پڑا ہوا پایا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ ناامید جگہ سے اسکو کوئی چیز ملے گی۔

Read More

فرعون - حضرت ابن سیرین

فرعون

فرعون پہلے زمانے میں شاہ مصر کا لقب تھا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ پہلے فرعونوں میں سے یا کوئی پہلا ظالم بادشاہ شہر میں آیا ہے اور اس نے اس شہر میں مقام کیا ہے...

Read More

فرعون - حضرت جابر مغربی

فرعون

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ فرعون نے اس کو بخشش یا خلعت دی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر ظالم بادشاہ سے مال حاصل کرے گا اور یا کسی بڑے آدمی سے مال حرام پائے گا۔

Read More