D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

غم - حضرت ابن سیرین

غم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غم شادی اور خوشی ہے۔ اگر دیکھے کہ غمگین ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ خوشی پائے گا اور اپنی مرادات کو پہنچے گا۔

Read More

غم - حضرت جابر مغربی

غم

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ غمگین ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ غم سے رہائی ہوئی ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Read More

غنیمت لوٹ کا مال) - حضرت ابن سیرین

غنیمت لوٹ کا مال)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غنیمت پانا اگر کافروں کا مال ہے۔ دلیل ہے کہ نرخ گراں ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مسلمان کافروں کے ملک سے غنیمت لائے ہیں۔ دلیل ہے کہ جس ملک می...

Read More

غواص (غوطه خور) - حضرت ابن سیرین

غواص (غوطه خور)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دریا میں غوطہ لگایا ہے اور مروارید نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر علم اور دانش سیکھے گا اور بادشاہ کے مال سے راحت پائے...

Read More

غوره (کیری) - حضرت ابن سیرین

غوره (کیری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کیری کو اس کے موسم میں کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر کوئی چیز رنج اور مشقت سے حاصل کرے گا۔ لیکن اس میں پائداری نہ ہو گی۔ حضرت ابراہیم...

Read More

فاخته - حضرت ابن سیرین

فاخته

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فاختہ ناقص دین اور بد مہر عورت ہے جو کسی سے موافقت نہیں کرتی ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس فاختہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس طرح کی بددین عورت کرے گا۔ اور ا...

Read More

فاخته - حضرت جعفر صادق

فاخته

خادم حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں فاختہ کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) فرزند (۳)

Read More

فال گرفتن (شگون لینا) - حضرت ابن سیرین

فال گرفتن (شگون لینا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ فال لی ہے اور فال نیک اتری ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ فال گیری کا کام کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سے اخروٹ کھائے گا۔۔

Read More

فال گرفتن (شگون لینا) - حضرت جعفر صادق

فال گرفتن (شگون لینا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں فال لینا تین وجہ پر ہے : (۱) دشمن پر فتح پانا (۲) مراد (۳) ضرورت کا پورا ہونا۔ نال خواہ نیک ہو یا بد۔ اس کی تاویل اس کے خلاف ہے۔

Read More