ملک (کندر) - General
ملک کندر کو کہتے ہیں۔ اگر دیکھے کہ اس نے کندر آگ پر رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کے مال میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کندر چھایا ہے۔ دلیل ہے کہ جھگڑے اور منگو سے مال پائے گا۔
Read Moreملک کندر کو کہتے ہیں۔ اگر دیکھے کہ اس نے کندر آگ پر رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کے مال میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کندر چھایا ہے۔ دلیل ہے کہ جھگڑے اور منگو سے مال پائے گا۔
Read Moreجھنڈا خواب میں دانا مرد یا امام زاہد یا ایسا شخص ہے کہ جس کی لوگ تابعداری کرتے ہیں۔ اگر دیکھے کہ اس کے
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھنڈے کا خواب میں دیکھنا سفر پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے. کہ اس کو لوگوں نے جھنڈا دیا ہے۔ یا اس کے پاس لشکر جمع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ جھنڈا اگر سفید ی...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس کے ہاتھ میں بڑا سفید جھنڈا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت کسی بزرگ مالدار شخص سے ہو گی اور اس سے خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھنڈے کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) سردار (۲) سفر (۳) مرتبہ (۴) اچھے حالات
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ویران جگہ میں مسجد یا مدرسے یا خانقاہ کی عمارت بنائی ہے۔ تو دین کی صلاح اور آخرت کے ثواب پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مشہور اور معروف جگہ میں مقیم ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ سے اس کی آبادی اور عمارت کے مطابق خیر و صلاح اور منفعت حاصل کرے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عمارت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) دنیا کی درستی (۲) خیر و منفعت (۳) مراد کا حصول (۴) رکے ہوئے کاموں کی کشائش اور برکت۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ عماری میں بیٹھا ہے اور عماری نچر یا گھوڑے پر ہے اور چل رہا ہے۔ دلیل ہے کہ عزت اور بزرگی پائے گا اور اگر دیکھے کہ عماری گری ہے...
Read More