42.2 - حضرت جابر مغربی
مرادیں پوری ہوں گی اور اس پر روزی فراخ ہو گی اور عاقبت بخیر ہو گی۔ شریف بھیجتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مرادیں پو حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ درود شریف بہت...
Read Moreمرادیں پوری ہوں گی اور اس پر روزی فراخ ہو گی اور عاقبت بخیر ہو گی۔ شریف بھیجتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مرادیں پو حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ درود شریف بہت...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ درخت کا گوند بچا کھچا کھاتا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس گوند ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر کسی کے مال کا فضلہ کھائے گا۔ اور اگر د...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گوند تھوڑی منفعت ہے۔ جو اس کو ایسے مرد سے حاصل ہو گی جو اس گوند کے درخت سے منسوب ہے۔ چنانچہ اگر خواب میں بادام کا گوند کھائے۔ دلیل ہے کہ بخیل آ...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھانجھ کلام باطل اور جھوٹ ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے سامنے جھانجھ بجاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ جھوٹ اور باطل سے خوش ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ جھانجھ کے سا...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھانجھ بجاتا پانچ وجہ پر ہے : (1) بری خبر (۲) بیہودہ کلام (۳) اسباب (۴) دنیا (۵) غم و اندوه
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس صندل ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح اور شنا کریں گے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس صندل سفید ہے۔ دل...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صندل دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) تعریف اور شاباش (۲) خیر و برکت (۳) عزت اور مرتبہ (۴) منفعت
Read More. خواب میں وہ بعض اہل تعبیر نے بیان کیا
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے ہے کہ صندوق خواب میں عزت اور مرتبہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بڑا صندوق اس نے خریدا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ اس قدر عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس ک...
Read More