D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

دکان - حضرت ابن سیرین

دکان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دکان بنائی ہے۔ دلیل سیرین علیہ ہے نے دے ہے کہ عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دکان خراب کی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت...

Read More

دکان - حضرت جعفر صادق

دکان

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دکان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) عیش (۳) عزت اور مرتبہ (۴) نیکی (۵) بلندی (۶) اگر نئی دکان ہے تو مرتبہ پائے گا۔

Read More

روک (تکلا) - حضرت ابن سیرین

روک (تکلا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تکلا لڑکی پر دلیل ہے۔ اگر کوئی مرد دیکھے کہ اس نے تکلا لیا ہے اور اس میں دو پھر کیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ لڑکی کا نکاح کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کا...

Read More

روک (تکلا) - حضرت جابر مغربی

روک (تکلا)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ تکلا سیدھا کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ غمناک ہو گا۔ اور اگر یہی خواب عورت دیکھے۔ دلیل ہے کہ بے غم ہو گی۔ اور یہ بھی کہتے ہیں کہ تکلا ولالہ عورت ہے۔

دولاب (رہٹ) - حضرت ابن سیرین

دولاب (رہٹ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں رہت خزانہ ہے اور آباد گھر اور نعمت سے بھرا ہوا ہے۔ اگر دیکھے کہ رہٹ بناتا ہے۔ اگر اس کام کے اہل میں سے ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا خزانہ بناتا ہے...

ولو (اول) - General

ولو (اول)

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈول ایسا شخص ہے کہ نا چھائے ہوئے مال کو نکالتا ہے۔ اور اگر

Read More