. - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھیک مانگنا چار وجہ پر ہے : (۱) خیرات (۲) منفعت (۳) معیشت (۴) عزت اور مرتبہ
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھیک مانگنا چار وجہ پر ہے : (۱) خیرات (۲) منفعت (۳) معیشت (۴) عزت اور مرتبہ
Read Moreگناہ سے توبہ کرے گا۔ اور اگر جو کچھ آیا ہے شیریں اور مزے دار تھا۔ دلیل ہے کہ تو بہ پر ثابت قدم ہو گا۔ اور اگر ترش اور نا خوش کھانا تھا تو تو بہ توڑنے اور گناہ پر دلیل ہے۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ حمام میں گیا ہے اور اپنا ہاتھ ہے اور جسم دھویا ہے اور باہر نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ غم سے نکلے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوچہ یا گھر میں تمام ہے۔ دلیل...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حمام کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) غم و اندوہ " (۳) دین (۴) تابکاری (۵) دوست (۲) قرض اور حمام والا تاویل میں عورت ہے اور بعض اہل تعبیر نے بی...
Read Moreچھتہ حلال روزی ہے جو خلقت کو بہ وانزلنا عليكم المن کو بغیر احسان کے حاصل ہوتی ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : والی والسلوی اور ہم نے تم پر من اور سلوی اتارا ہے)۔ اگر دیکھے کہ چھتے پر بہت سا شہر ہے اور کھایا...
Read Moreکہ مراد اور مال بہت پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کا غم و اندوہ زائل ہو گا۔ اور اگر قرضدار ہے تو قرض اترے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی منجے آدمی سے محبت ہے۔ دلیل ہے کہ مالدار آدمی کا د...
Read Moreمیں ہے کہ اپنا مل عیال پر خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ آنحضرت صلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وسلم کی قبر مبارک پر سے خاک کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ حج کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گھر کی لپائی مٹی سے کی ہے۔...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ نے نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید اور سبز مٹی کا دیکھنا مال حلال ہے۔ اور زرد مٹی کا دیکھنا بیماری ہے۔ اور سرخ مٹی کا دیکھنا کھیل اور تماشہ ہے اور سیاہ مٹی کا دیکھنا غم و اندو...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ گرم علاقے میں پھول کا دیکھنا سرد کی نسبت زیادہ سخت ہے۔ (نوٹ) یہ قول گل کی نسبت ہے۔ کل یعنی مٹی کے متعلق نہیں۔
Read More