خرگوش - اہل تعبیر
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس خرگوش کا بچہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مال حاصل ہو گا اور اس میں خیر نہ ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ اس کو فرزند کی طرف سے رنج اور بیماری اور اندوہ ہو گا۔
Read Moreاور اگر دیکھے کہ اس کے پاس خرگوش کا بچہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مال حاصل ہو گا اور اس میں خیر نہ ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ اس کو فرزند کی طرف سے رنج اور بیماری اور اندوہ ہو گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خرگوش خواب میں پارسا اور خاموش عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا خرگوش مرا ہے یا اس نے مار ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت ہلاک ہو گی۔ یا اس کو عیال...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خرما خواب میں مال اور مراد ہے۔ اور اگر دیکھے کہ خرما . ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ
Read Moreکھایا ہے۔ اگر اہل علم سے ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا علم زیادہ ہو گا اور اگر سوداگر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ خرما کھایا ہے اور اس کی گٹھلی بات گٹھلی باہر ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ شریعت کے حکم بجا لائے گا اور بعض ا...

Read Moreاور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں کھجور کا درخت ہے اور بہت پھل لگا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کو ملے گا اور اس سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ وہ خرما کا درخت جڑ سے خشک ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ ان کے...
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس تازہ کھجور ہے۔ دلیل ہے کہ سختی سے مال حاصل کرے گا۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خرما خواب میں منفعت ہے جو اس کو کسی ا...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس خرما ہے۔ دلیل ہے کہ مال دار عورت کرے گا اور دوسرے قول کے مطابق مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کھجور کو بہت سے انگور لگے ہیں ا...
Read More