D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ایسے جانور کا شیر نکالنا کہ جس کا گوشت حلال ہے مال حلال پر دلیل ہے اور جس کا گوشت حرام ہے اس کا شیر غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دودھ تین وجہ پر ہے : (۱) روزی حلال (۲) مال اور فرزند (۳) غم و اندوه

Read More

. - General

.

انگور سے شیرہ نچوڑتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے بادشاہ کا مقرب ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ تازہ شیرہ اگر دیکھے کہ انگور -کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر حلال روزی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شیرہ مزے میں ترش ہے۔ دل...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیرہ چار وجہ پر ہے : (۱) مال حلال (۲) بہت سی نعمت (۳) علم و حکمت (۴) بغیر محنت کے نفع۔

Read More

. - General

.

اگر دیکھے کہ شیر اس اور اگر دیکھے کہ نر شیر اس سے جماع کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے ذلت دیکھے گا۔ اور کے پیچھے سے اگر آگے سے نکل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے نقصان پہنچے گا۔

Read More

. - حضرت دانیال

.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے شیر کا سر پایا ہے۔ در دوشهای پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو شیر دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہی دے گا اور یا اپنی ملک میں...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نر شیر بادشاہ ہے اور خواب میں مادہ شیر ملک ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شیرنی کا دودھ نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا منشی ہو گا۔ اور اگر بڑھیا عورت یہی خواب...

Read More

. - حضرت اسماعیل

.

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ شیر نے اسکو بغل میں پکڑا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو بادشاہ کے غصہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ا...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : () بادشاہ (۲) مرد دلیر (۳) زبردست دشمن

Read More