گرم پانی اور بیماریاں
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر دیکھے کہ پانی گرم پیتا ہے تو بیماری اور رنج کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ پانی میں گرا ہے تو رنج و غم میں مبتلا ہوگا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر دیکھے کہ پانی گرم پیتا ہے تو بیماری اور رنج کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ پانی میں گرا ہے تو رنج و غم میں مبتلا ہوگا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ پانی پیالے میں اٹھایا ہے تو یہ مال اور زندگی پر فریفتہ ہونے کی دلیل ہے۔ اگر کانچ کے پیالے میں عورت کو پانی دیا تو اس کی تعبیر اولاد ہے۔ اگر پیالہ ٹوٹ جائے تو عورت مرے گی اور بچہ بچے گا، ا...
Read Moreاگر دیکھے کہ وہ لوگوں کو پانی دیتا ہے تو دلیل ہے کہ دنیا اور آخرت میں فائدہ پہنچائے گا۔ اگر پانی کو وقت پر زیادہ دیکھے تو یہ نعمت کی فراخی ہے۔ اگر پانی زمین میں جذب ہو جائے تو امن اور عافیت کی دلیل ہے...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے: باغ اور زراعت کو پانی دینا خوشحالی کی علامت ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ پانی میں گیا ہے اور جسم مضبوط ہے تو یہ مشکل کام اور حاکم کے قریب ہونے کی دلیل ہے۔ اگر صاف پانی میں...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ناک سے پانی کا خواب میں نکلتے دیکھنا فرزند کی دلیل ہے۔ صرف آب بینی دیکھنا بھی فرزند کی علامت ہے۔ اگر ناک سے سرکہ نکلے تو بھی فرزند کی دلیل ہے۔
Read Moreحضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر ناک سے پانی نکلتا دیکھے تو قرض کے اترنے اور رنج و غم سے نجات پانے کی دلیل ہے۔ اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: خواب میں آب بینی فرزند کی دلیل ہے۔ اگر جسم پر پڑے تو لڑکا ہو گا، اگر زمین پر پڑے تو لڑکی ہو گی۔ اگر عورت پر پڑے تو وہ حاملہ ہو گی لیکن فرزند ضائع ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ عورت نے اس پر آب بینی گرایا ہے تو لڑکا ہو گا۔ اگر دیکھے کہ آب بینی ہمسایہ کے گھر گرایا ہے تو ہمسایہ کی عورت خیانت کرے گی۔ اگر دیکھے کہ اپنا آب بینی کسی مرد کے بستر پر ڈالا ہے تو بھی یہی ت...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر خواب میں دیکھے کہ وہ اپنا آب بینی کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنے عیال پر خرچ کرے گا۔ اگر اپنی عورت کے آب بینی کو کھاتا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے...
Read More