سیسہ پاس ہونا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سیسہ ہے تو دلیل ہے کہ دنیا کا خسیس مال حاصل کرے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سیسہ ہے تو دلیل ہے کہ دنیا کا خسیس مال حاصل کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سیسہ پگھلاتا ہے تو دلیل ہے کہ بدی کے ساتھ لوگوں کی زبان پر چڑھے گا۔
Read Moreسرخی جامہ یعنی کپڑے کی سرخی: مردوں کے لئے سرخ کپڑا برا ہے، رنج اور اندیشہ ہے۔
Read Moreعورتوں کے لئے سرخ کپڑا خیر اور خوشی ہے۔
Read Moreاگر مرد دیکھے کہ اس کا تمام لباس سرخ ہے تو دلیل ہے کہ فتنہ اور خونریزی اس کی ہاتھ پر ہوگی اور سرخی کے طابق لوگوں پر ظلم کرے گا۔
Read Moreسرنچہ یعنی سرخ دانے: خواب میں دیکھنا زیادتی مال پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر سرخ دانے نکلے ہیں تو دلیل ہے کہ مال کو رنج اور سختی سے حاصل کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سرنچہ اس کے جسم سے گم ہوگیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر کوئی خواب دیکھے کہ وہ سطح آب پر پانی کی طرح چلتا ہے جیسے دریا اور نہر کا پانی۔ یہ اس کے پاک اعتقاد اور قوت ایمانی کی دلیل ہے۔
Read Moreاگر صاف اور خوش گوار پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز اور خوش عیش ہو گا۔ اگر گندلا یا شور پانی پیا ہے تو اس کی تعبیر برعکس ہے۔ اگر دریا سے صاف پانی پیتا ہے تو یہ مال، نعمت اور بزرگی کی دلیل ہے...
Read More