D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مرد کا پورا لباس سرخ ہونا

Topic: سرخی جامہ ۔ کپڑے کی سرخی

اگر مرد دیکھے کہ اس کا تمام لباس سرخ ہے تو دلیل ہے کہ فتنہ اور خونریزی اس کی ہاتھ پر ہوگی اور سرخی کے طابق لوگوں پر ظلم کرے گا۔