D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

توبره - حضرت ابن سیرین

توبره

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے توبہ کی ہے۔ تو لیل ہے کہ سب گناہوں اور نافرمانی سے پشیمان ہو گا۔ اور خدا تعالی کی خوشنودی کے کام کرے گا اور دنیا...

Read More

توبره - حضرت جعفر صادق

توبره

رضائے حق تعالی۔ سوم راه آخرت چهارم سعادت حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں توبہ کرتا چار وجہ پر ہے : اول گناہ

Read More

تونیا (سرمه) - General

تونیا (سرمه)

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرمہ دیکھنا مال ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے سرمہ ڈالا ہے اور اس سے مقصود آنکھ کی روشنی ہے تو دلیل ہے کہ دین کی صلاح ڈھونڈے گا۔ اور اگر اس کا مقصود...

Read More

تونیا (سرمه) - حضرت جابر مغربی

تونیا (سرمه)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کو کسی نے ۔ سرمہ دیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر مال حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سرمہ کھایا ہے تو دلیل ہے کہ محتاج اور...

Read More

توت (شهتوت) - General

توت (شهتوت)

خواب میں شیریں توت کھانا روزی ہے اور شہتوت کا کھانا غم و اندوہ ہے۔

Read More

توت (شهتوت) - حضرت ابن سیرین

توت (شهتوت)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ شیریں توت موسم میں کھانا دلیل ہے کہ اس قدر اپنے کسب سے روزی پائے گا۔ اگر یہ خواب توت کے موسم میں دیکھے تو بے موسم سے نہایت اعلی ہے۔ اور اگر موسم پ...

Read More

توت (شهتوت) - حضرت جعفر صادق

توت (شهتوت)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں توت تین وجہ پر ہے : اول مال۔ دوم کسب سے منفعت۔ سوم عورت کے لئے جھگڑنا۔

Read More

تورات - حضرت ابن سیرین

تورات

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ تو رات کو پڑھتا ہے تو بظاہر ولیل ہے کہ اس کو کسی با حشمت شخص سے قوت حاصل ہو گی اور کسی سے جھگڑا کرے گا اور اس پر فتح پائے گا...

Read More

تیر - حضرت دانیال

تیر

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تیر کا دیکھنا راست گو مرد ہے کہ اس سے لوگوں کو خیر پہنچتی

Read More