سر لوہے یا پتھر کا ہونا
اگر دیکھے کہ اس کا سر لوہے یا پتھر کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی کمینے سردار کی خدمت کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا سر لوہے یا پتھر کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی کمینے سردار کی خدمت کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا سر جسم سے جدا ہوا اور پھر جڑ گیا تو دلیل ہے کہ آخرکار شہیدوں کا مرتبہ پائے گا۔
Read Moreاگر عورت اپنا سر منڈا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا شوہر مرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سر کا بھنا ہوا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ مال پائے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بھنا ہوا سر تاویل میں رئیس یا سردار ہے۔
Read Moreحضرت حافظ معتبر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے سر کو کٹا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ ماں اور باپ سے جدا ہوگا۔ اور اگر اپنا سر اپنے ہاتھ میں دیکھے تو دلیل ہے کہ ان سے ملے گا۔
Read Moreاگر اپنے کندھے پر بادشاہ کا سر دیکھے تو دلیل ہے کہ دس دس ہزار درہم پائے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سر دیکھنا بارہ وجہ پر ہے: رئیس، مہتر، باپ، مال، امام، متوزن، عالم، دس ہزار درہم، لڑکا، غلام، عورت، مالدار شخص۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ سراب والی زمین میں مقیم ہے تو دلیل ہے کہ باطل علم اور بے ہودہ بات میں مشغول ہوگا۔
Read More