D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles
Search
کندھے پر بادشاہ کا سر دیکھنا
Topic: سر (سری)
اگر اپنے کندھے پر بادشاہ کا سر دیکھے تو دلیل ہے کہ دس دس ہزار درہم پائے گا۔