D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سراب دیکھنا

سراب( ریت جو دور سے پانی نظر آتی ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سراب جھگڑا اور خصومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سراب ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا۔

Read More

سراب کھانا

سراب( ریت جو دور سے پانی نظر آتی ہے)

اگر دیکھے کہ سراب کھائی ہے۔ تو بھی یہی دلیل ہے کہ جھگڑا اور خصومت ہو گا۔

Read More

سراب زرد ہو جانا

سراب( ریت جو دور سے پانی نظر آتی ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سراب زرد ہو گئی ہے اور کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔

Read More

سراب دینا یا باہر پھینکنا

سراب( ریت جو دور سے پانی نظر آتی ہے)

اگر دیکھے کہ سراب کسی کو دی یا گھر سے باہر ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی جھگڑے سے خلاصی پائے گا۔

Read More

سراب کو خواب میں دیکھنا

سراب( ریت جو دور سے پانی نظر آتی ہے)

سراب کو خواب میں دیکھنا غیر مفید ہے۔

Read More

کٹا ہوا سر دیکھنا

سر (سری)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سر دیکھنا قوم کا سردار ہے۔ اگر دیکھے کہ کٹا ہوا سر ہے، دلیل ہے کہ کسی سردار کو دوست رکھے گا اور اس سے خیر و منفعت پائے گا۔

Read More

بغیر زخم سر جدا ہونا

سر (سری)

اگر دیکھے کہ بغیر زخم تلوار کے اس کا سر جسم سے جدا کیا ہے۔ اگر قرضدار ہے تو قرض سے سرخرو ہوگا، غلام ہے تو آزاد ہوگا، بیمار ہے تو شفاء پائے گا، سردار ہے تو ملک پائے گا، اور اگر آزاد و مالدار ہے تو عورت...

Read More

بہت سے کٹے ہوئے سر دیکھنا

سر (سری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی بہت سے کٹے ہوئے سر دیکھے تو دلیل ہے کہ اس جگہ بہت سے سردار لوگ جمع ہوں گے۔

Read More

سروں سے بال یا بھیجا نکالنا

سر (سری)

اگر دیکھے کہ ان سروں سے بال چمڑا یا بھیجا نکالا ہے تو دلیل ہے کہ ان سرداروں سے مال حاصل کرے گا۔

Read More