D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سراب دینا یا باہر پھینکنا

Topic: سراب( ریت جو دور سے پانی نظر آتی ہے)

اگر دیکھے کہ سراب کسی کو دی یا گھر سے باہر ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی جھگڑے سے خلاصی پائے گا۔