D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نعلین (جوتا) - حضرت ابن سیرین

نعلین (جوتا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جوتے کے تھے ٹوٹے ہیں۔ دلیل ہے کہ مدت تک سفر میں رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جوتے میں سوراخ ہے۔ دلیل ہے کہ کسی وج...

Read More

نعلین (جوتا) - حضرت جابر مغربی

نعلین (جوتا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی جوتی سیاہ ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت مالدار ہو گی۔ اور اگر سرخ ہے تو اس کی عورت عیاش اور خوشی پسند ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جو تا سفید...

Read More

نعلین (جوتا) - حضرت اسماعیل

نعلین (جوتا)

حضرت اسماعیل اشعث نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا جوتا پھٹا ہے تو یہی تاویل ہے۔

Read More

نعلین (جوتا) - حضرت جعفر صادق

نعلین (جوتا)

کنیز حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوتے کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) سفر (۲) عورت (۳)

Read More

نعناع (پودینہ) - حضرت ابن سیرین

نعناع (پودینہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پودینہ غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ جو زمین اس کی ملک ہے اس میں پودینہ ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتار ہو گا۔ اور اگر...

Read More

نفت (مٹی کا تیل) - حضرت ابن سیرین

نفت (مٹی کا تیل)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹی کا تیل نابکار عورت ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اپنے آپ کو

Read More

نفت (مٹی کا تیل) - اہل تعبیر

نفت (مٹی کا تیل)

مٹی کا تیل ملتی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ کسی نابکار عورت سے ملاقات کرے گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ صاحب خواب حرام چیز کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا مٹی کا تیل ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرا...

Read More

نفت (مٹی کا تیل) - حضرت جابر مغربی

نفت (مٹی کا تیل)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹی کا تیل دیکھنا تین وجہ پر ہے (1) نابکار عورت (۲) چغل خور مرد (۳) مال حرام

Read More

نفرین (نفرت کرنا) - حضرت ابن سیرین

نفرین (نفرت کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ ظالم پر نفرین کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ظالم پر فتح پائے گا اور اگر دیکھے کہ وہ ظالم ہے اور مظلوم اس پر نفرین کرتا ہے۔ اس کی تاویل اول ک...

Read More