نفت (مٹی کا تیل) - اہل تعبیر
Topic: نفت (مٹی کا تیل)
مٹی کا تیل ملتی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ کسی نابکار عورت سے ملاقات کرے گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ صاحب خواب حرام چیز کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا مٹی کا تیل ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام جمع کرے گا۔